عراق: داعش کے خلاف آپریشن430 تکفیری دہشت گرد ہلاک


عراق: داعش کے خلاف آپریشن430 تکفیری دہشت گرد ہلاک

عراقی فوج نے داعشی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرکے سینکڑوں تکفیری سرکردوں کوہلاک کیا ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، عراقی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے داعشی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی جس کے نتیجے میں 430 خطرناک تکفیری ہلاک اور 200 خفیہ ٹھکانے تباہ کئے۔

داعش کے خلاف کارروائی میں متعدد بکتربند گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں۔

 

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری