ترک وزیرداخلہ پاکستان کے دورے پراسلام آبادپہنچ گئے


ترک وزیرداخلہ پاکستان کے دورے پراسلام آبادپہنچ گئے

ترک وزیرداخلہ سلیمان سوئلوپاکستان کے دورے پراسلام آبادپہنچ گئے

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق،  ترک وزیرداخلہ سلیمان سوئلوپاکستان کے دورے پراسلام آبادپہنچ گئے ہیں۔

اسلام آباد ائرپورٹ پروزیرمملکت شہریارآفریدی نے ترک وزیر داخلہ کااستقبال کیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق ترک وزیر داخلہ سلیمان سوئلو وزیراعظم عمران خان سمیت اعلی حکام سے ملاقات کریں گے جس میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

وزیرمملکت شہریارآفریدی نے ترک وزیرداخلہ کااستقبال کیا۔

واضح رہے کہ پاکستان اور ترکی کے درمیان دیرینہ، خوشگوار، لازوال اور گہرے تعلقات ہیں۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری