طاہر القادری سعودی عرب پہنچ گئے


طاہر القادری سعودی عرب پہنچ گئے

علامہ طاہر القادری عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق،  عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری عمرہ کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب گئے ہوئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  طاہر القادری یکم جنوری کو وطن پہنچیں گے۔

 

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری