اسرائیلی فوج کی فائرنگ سےمزید 3 فلسطینی شہید درجنوں زخمی


اسرائیلی فوج کی فائرنگ سےمزید 3 فلسطینی شہید درجنوں زخمی

غزہ میں صہیونی غاصب فوج کی فائرنگ سےمزید 3 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، جمعے کو فلسطینیوں نے غزہ کی باڑ کے ساتھ مظاہرہ کیا اور پھر اسرائیلی فوج نے ان پر فائرنگ کی۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں صحافی اور امدادی کارکن بھی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ مارچ سے جاری ہفتہ وار مظاہروں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 250 ہوگئی ہے۔ جبکہ ہزاروں زخمی ہوئے ہیں۔

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری