ملک دشمن تحریک طالبان کے 2کارندے گرفتار


ملک دشمن تحریک طالبان کے 2کارندے گرفتار

سیکیورٹی فورسز نے ملک دشمن تحریک طالبان کے 2اہم کمانڈروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، کراچی میں سیکیورٹی فورسز نے پاکستان دشمن تحریک طالبان سوات گروپ کے کمانڈر رحمت علی شاہ عرف قاری اور صابر شاہ عرف ملا کو گرفتار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں کا تعلق ملا فضل اللہ جاوید سواتی گروپ سے ہے۔

ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق ملزم رحمت علی شاہ نے 2009میں جوڑبونیر میں پولیس چوکی کو دھماکہ خیز مواد سے اڑایا تھا۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری