کابل میں سرکاری دفترکے قریب دھماکہ


کابل میں سرکاری دفترکے قریب دھماکہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پبلک فوائد کی وزارت کے دفتر قریب دھماکہ ہوا ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، افغان حکام کا کہنا ہے کہ منافع عمومی کی وزارت کے دفتر کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔

حکام کے مطابق دھماکے کے بعد شدید فائرنگ کی گئی۔

کابل پولیس کمانڈر کے ترجمان «بصیر مجاهد» کا کہنا ہے کہ کابل کے سیکیورٹی زون میں دھماکہ کیا گیا ہے، دھماکے سے پہلے اور بعد میں شدید فائرنگ کی گئی۔ تاہم دھماکے میں جانی اور مالی نقصانات کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیاہے۔

واضح رہے کہ اب تک کسی گروہ یا تنظیم نے حملے کی ذّمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

 

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری