نابینا شخص کے نام جعلی اکاؤنٹس اور کمپنی

نابینا شخص کے نام جعلی اکاؤنٹس اور کمپنی کھلنے اور اکاؤنٹس سے کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشن کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

نابینا شخص کے نام جعلی اکاؤنٹس اور کمپنی

تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، لیاقت نے بتایا کہ میں نابینا ہوں اور تل کے لڈو فروخت کرکے گذر بسر کرتا ہوں،ایف بی آرکی جانب سے نوٹس ملنے پر سخت پریشان ہوں،نوٹس سے پتا چلا کہ میرے نام پر اکاؤنٹ ہے جس سے ڈھائی کروڑ روپے کی ٹرانزیکشن ہوئی ہے، جب کہ ایک کمپنی بھی میرے نام ہے جو 4 جون 2013ء کو بنائی گئی تھی لیکن واضح کرتا ہوں کہ میرا اس اکاؤنٹ اور کمپنی سے کوئی تعلق نہیں۔

 

سب سے زیادہ دیکھی گئی پاکستان خبریں
اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری