وزیراعظم پاکستان کا سال نو کے آغاز پر پیغام


وزیراعظم پاکستان کا سال نو کے آغاز پر پیغام

وزیراعظم عمران خان نے سال نو کے آغاز پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان سے غربت، جہالت،ناانصافی اوربدعنوانی ختم کریں گے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نئے سال کے آغاز پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں 4 برائیوں کے خاتمے کیلئے جہادکے عزم کااعادہ کرتے ہیں،ملک سے غربت، جہالت، ناانصافی اور بدعنوانی ختم کریں گے، ان کا کہناتھا کہ انشااللہ 2019 پاکستان میں سنہری دورکاآغازہے۔

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری