چیف جسٹس سردار محمد شمیم خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا


چیف جسٹس سردار محمد شمیم خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا.

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد انوار الحق کے ریٹائر ہونے کے بعد نئے چیف جسٹس سردار محمد شمیم خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

تفصیلات کے مطابق حلف برداری کی تقریب آج صبح گورنر ہاوس میں ہوئی، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے نئے چیف جسٹس سردار محمد شمیم خان سے عہدے کا حلف لیا۔

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری