ساہیوال کے قریب ٹرین کو حادثہ


ساہیوال کے قریب ٹرین کو حادثہ

ساہیوال کے قریب ٹرین کے دوانجن پٹڑی سے اتر گئے ہیں۔

 تسنیم خبررساں ادارے کی رپوٹ کےمطابق ، کراچی سے لاہور روٹ پر ساہیوال کے قریب ٹرین کے دو انجن پٹڑی سے اتر گئے ہیں،جس کے باعث ٹرینوں کی آمد ورفت متاثر ہو گئی تاہم پٹڑی کلیئر کرنے کیلئے کارروائیاں شروع کر دی گئی ہے۔ 

فی الوقت ٹرینوں کو متبادل پٹڑی سے گزارا جا رہا ہے۔

 

 

 

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری