ولی عہد زید النہیان کا شاندار استقبال


ولی عہد زید النہیان کا شاندار استقبال

عمران خان نے خود استقبال کیا اور اس موقع پر 21 توپوں کی سلامی بھی دی گئی جبکہ ولی عہد کی گاڑی بھی وزیراعظم نے خود چلائی ۔

تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، ولی عہد زید النہیان کی آمد پر ایئر پورٹ پر روایتی رقص کیا گیا ، 21 توپوں کی سلامی دی گئی جبکہ اس کے علاوہ پاکستان کے لڑاکا طیارے جے ایف تھنڈر نے ابو ظہبی کے ولی عہد کو سلامی بھی پیش کی ۔

ایئر پورٹ سے روانہ ہوئے تو عمران خان ڈرائیونگ سیٹ پر خود براجمان ہوئے اور اپنے دوست ولی عہد کو گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر بیٹھا کر خود گاڑی چلائی ۔

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری