انٹرنیٹ یتیم ہوگیا


انٹرنیٹ یتیم ہوگیا

انٹرنیٹ کے خالق سائنسدان لاری روبرٹس انتقال کر گئے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق،دنیا کو انٹرنیٹ کا تحفہ دینے والے سائنسدانوں کے 4 رکنی گروپ میں شامل امریکی سائنس دان لاری روبرٹس 81 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

1960 کے عشرے میں روبرٹس نے امریکا کے ایڈوانس سرچ پروگرام ایجنسی کی ذمے داریاں سنبھالیں، ان کے اس پروگرام کو دنیا ارپانٹ کے نام سے جانتی ہے۔

انھوں نے کئی آپریٹنگ پروگرام اور سافٹ ویئرکی تیاری میں بھی اہم کردار ادا کیا۔

ارپانٹ نیٹ ورک نے دنیا کو انٹرنیٹ کا تحفہ دیا جسے آج کی ترقی کا ایک اہم زینہ تصور کیا جاتا ہے۔

روبرٹس کے دیگر ساتھیوں میں پوپ کان، فینٹ سیرف اور ولین کلائنروک شامل ہیں۔

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری