پاکستان ، بھارت اور ایران کی ٹیمیں آج دوستانہ کبڈی میچ کھیلیں گی


پاکستان ، بھارت اور ایران کی ٹیمیں آج دوستانہ کبڈی میچ کھیلیں گی

پاکستان،بھارت اورایران آج جھنگ کےمائی ہیرسٹیڈیم میں دوستانہ کبڈی میچ کھیلیں گے ۔

تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، سیکریٹری جنرل پاکستان کبڈی فیڈریشن رانا محمد سرور نے بتایا کہ پاکستان وائٹ،پاکستان گرین،بھارت اورایران مائی ہیرسٹیڈیم میں آج آپس میں دوستانہ کبڈی میچ کھیلیں گے اوراس حوالے سے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں ۔

ان کا کہناتھا کہ بھارت اور ایران کی ٹیموں کا دورہ کبڈی کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرے گا ۔

 

 

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری