قطر نے ترکی کو اپنی سرزمین پر فوجی اڈہ قائم کرنے کی اجازت دیدی

قطر اورترکی کے درمیان ایک خفیہ دفاعی معاہدے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس سمجھوتے کے تحت قطر نے ترکی کو اپنی سرزمین پر ایک فوجی اڈہ قائم کرنے کی اجازت دیدی۔

قطر نے ترکی کو اپنی سرزمین پر فوجی اڈہ قائم کرنے کی اجازت دیدی

تسنیم خبررساں ادارے کی رہورٹ کے مطابق، عرب ٹی وی نے بتایا کہ دونوں ملکوں کے درمیان اس پراسرار معاہدے کی تفصیلات ایک سویڈش ویب سائٹ کے ذریعے لیک ہوئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ترکی اور قطر کے درمیان عسکری سمجھوتے کی کئی پراسرار شرائط ہیں اورایسے لگتا ہے کہ وہ شرائط دانستہ اور کسی طے شدہ منصوبے کا حصہ ہیں۔

 

 

سب سے زیادہ دیکھی گئی دنیا خبریں
اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری