سندھ کی سیاسی صورتحال میں ایک بار پھر ہلچل


سندھ کی سیاسی صورتحال میں ایک بار پھر ہلچل

سندھ کی سیاسی صورتحال میں ایک بار پھر ہلچل پیداہو گئی، وزیراعظم عمران خان اور وزیراطلاعات فواد چودھری کا دورہ سندھ کا شیڈول طے پا گیا ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سے پہلے فوادچودھری سندھ کا دو روزہ کریں گے ،فواد چودھری 15 ،16 جنوری کو سندھ میں اہم سیاسی ملاقاتیں کریں گے، وزیراعظم عمران خان بھی 25 جنوری کو ایک روزہ دورے پر سندھ جائیں گے،وزیراعظم ہم خیال جماعتوں کی اہم شخصیات سے ملاقات کریں گے ۔

وزیراعظم عمران خان کو گھوٹکی کی کے دورے کی دعوت علی گوہرمہر نے دی ۔وزیراعظم عمران خان دورہ سندھ میں پارٹی امور کا جائزہ لیں گے ۔

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری