فرانسیسی وزیرخارجہ نجف اشرف پہنچ گئے

عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ فرانسیسی وزیرخارجہ نجف اشرف پہنچ گئے ہیں۔

فرانسیسی وزیرخارجہ نجف اشرف پہنچ گئے

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، عراقی ذرائع نے خبردی ہے کہ فرانسیسی وزیرخارجہ نے آج منگل کو مقدس شہر نجف اشرف کا دورہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فرانسیسی وزیرخارجہ نے نجف اشرف کے گونرسمیت اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ فرانسیسی وزیرخارجہ نجف اشرف میں شیعہ مراجع عظام سے ملاقات کی خواہش رکھتے ہیں۔

 

 

سب سے زیادہ دیکھی گئی دنیا خبریں
اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری