شام کےشہرمنبج میں دھماکا‘ 4 امریکی شہری ہلاک

شامی شہر منبج میں امریکی اتحادی فورسز پرخودکش حملے میں 2 امریکی فوجیوں سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

شام کےشہرمنبج میں دھماکا‘ 4 امریکی شہری ہلاک

تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، شام کے شہر منبج میں امریکی فوجی مرکز کے پاس ہونے والے خودکش حملے میں دو امریکی فوجیوں سمیت 4 امریکی شہری ہلاک ہوگئے۔

شام میں تعینات امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق ہلاک شہریوں میں ایک محکمہ سویلین ڈیفنس کا ملازم اورایک ملٹری کنٹریکٹر شامل ہے، دھماکے میں تین دیگرامریکی فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔

 

 

سب سے زیادہ دیکھی گئی دنیا خبریں
اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری