ساہیوال کا واقعہ بہت تکلیف دہ ہے: عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ساہیوال کا واقعہ بہت تکلیف دہ ہے، قاتلوں کوقرار واقعی سزا دی جائے۔

ساہیوال کا واقعہ بہت تکلیف دہ ہے: عارف علوی

تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ جن بچوں کے سامنے والدین کوشہید کیا گیا ان کے ذہن پرکتنے مضراثرات ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہم بچوں کے ذہنوں کی صورت حال کا اندازہ بھی نہیں لگا سکتے، حکومت بچوں کا خیال رکھے گی تاہم والدین کا کوئی نعم البدل نہیں ہے۔

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا کہ ساہیوال کا واقعہ بہت تکلیف دہ ہے، قاتلوں کوقرارواقعی سزا دی جائے۔

 

سب سے زیادہ دیکھی گئی پاکستان خبریں
اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری