تربت میں بم دھماکہ، چار افراد زخمی


تربت میں بم دھماکہ، چار افراد زخمی

بلوچستان کے علاقے تربت میں ہونے والے بم دھماکے میں چار افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

تسنیم خبررساں ادارے نے سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ تربت میں بم دھماکہ نیشنل بینک روڈ پر فرنٹیئر کور (ایف سی) کی گاڑی کے قریب ہوا، زخمیوں میں سے ایک شخص کی حالت تشویشناک ہے۔

ذرائع کے مطابق بم موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا جو سڑک کنارے کھڑی تھی۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری