عراق: ایرانی زائرین کی بس پر تکفیری دہشت گردوں کا حملہ


عراق: ایرانی زائرین کی بس پر تکفیری دہشت گردوں کا حملہ

عراق کے صوبہ صلاح الدین میں ایرانی زائرین کی بس پر تکفیری داعشی دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے شمالی صوبے صلاح الدین میں ایرانی زائرین پر دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں ایک ایرانی زائر شہید اور 9 زخمی ہو گئے۔
عراق کے شمالی صوبے صلاح الدین کے شہر بلد کے علاقے قناة میں ایرانی زائرین کی بس پر دہشتگرانہ حملے میں ایک 34 سالہ ایرانی خاتون شہید اور ڈرائیور سمیت 8 دیگر زائرین زخمی ہوئے۔

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری