حکومت عازمین حج کو ہرممکن سہولیات فراہم کرے گی: نورالحق قادری

نورالحق قادری نے کہا کہ حکومت اس سال حج کے دوران عازمین حج کو ہرممکن سہولیات فراہم کرے گی۔

حکومت عازمین حج کو ہرممکن سہولیات فراہم کرے گی: نورالحق قادری

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے وزیر نورالحق قادری نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ پاکستان میں سعودی عرب کی سرمایہ کاری ملک کے معاشی استحکام میں اہم کردار ادا کرے گی۔

نورالحق قادری نے کہا کہ حکومت اس سال حج کے دوران عازمین حج کو ہرممکن سہولیات فراہم کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں توانائی سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ گوادر خطے کا ابھرتا ہوا معاشی شہر ہے اور یہ مستقبل میں اقتصادی مرکز بنے گا۔

 

سب سے زیادہ دیکھی گئی پاکستان خبریں
اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری