ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع


ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق،  محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کی نوید سنا دی اور بتایا ہے کہ بارشوں کا نیا سلسلہ آئندہ ایک ہفتے تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 19 سے 26 فروری تک بلوچستان، سندھ اور جنوبی پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہوں گی جب کہ ملک کے پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری کا بھی امکان ہے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری