سعودی عرب کا وزٹ ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان


سعودی عرب کا وزٹ ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان

سعودی سفارت خانہ نے پاکستانیوں کیلئے وزٹ ویزا کی فیسوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، سعودی سفارت خانہ نے پاکستانیوں کیلئے وزٹ ویزا کی فیسوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے، جس کا اطلاق 15 فروری سے ہوگا۔

سعودی سفارت خانے کے اعلامیے کے مطابق سنگل انٹری وزٹ ویزا فیس 2 ہزار سے کم کرکے 338 سعودی ریال جب کہ ملٹی پل انٹری وزٹ ویزا فیس 3 ہزار سے کم کرکے 675 سعودی ریال کردی گئی ہے۔

 

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری