ایران کے صوبے کردستان میں 13 داعشی گرفتار


ایران کے صوبے کردستان میں 13 داعشی گرفتار

ایران کے صوبے کردستان میں ایرانی سیکورٹی فورسز نےداعشی تکفیری دہشتگرد کے 13اہلکاروں کو گرفتارکرلیا۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے کردستان میں وزارت انٹیلی جنس نے مختلف مقامات پر چھاپے مارے اورسیکورٹی فورسز کے ہاتھوں داعشی تکفیری دہشتگرد  کے 13افراد کو گرفتارکرلیا۔

ایرانی وزارت انٹیلی کے مطابق، ان داعشی تکفیری دہشتگردوں کا مقصد خاص مقامات پر بم دھماکے کرانا اور سنی عالموں کو قتل کرنا تھا جن کو اسلامی انقلاب کے سیکورٹی فورسز نے ناکام بنادیا۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری