زاہدان حادثہ پر بنا ہوا کارٹون ڈیلیٹ کردیا


زاہدان حادثہ پر بنا ہوا کارٹون ڈیلیٹ کردیا

مینیجرڈاریکٹر کے حکم پرزاہدان حادثہ پر بنا ہوا کارٹون ڈیلیٹ کردیا گیا ہے۔

تسنیم خبررساں ادارہ: کچھ دن پہلے زاہدان حادثہ پر جو کارٹون تسنیم میں شایع ہوا تھا اس کو پاکستان اور ایران کی دوستی کی بنا پر مینیجرڈاریکٹر کے حکم پر ڈیلیٹ کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ مخاطبین نے اعتراض کیا تھا کہ اس کارٹون میں امارات اور سعودی عرب کا ذکرنہیں ہے اور کارٹون میں صرف پاکستان کے کردار کو رنگ دیا گیا تھا جو تسنیم کے مخاطبین کے لئے تشویش کا باعث ہوا۔

ادارہ تسنیم نے مینیجرڈاریکٹر کے حکم پر پاکستان اور ایران کے دوستانہ تعلقات کی وجہ پراس کارٹون کو ڈیلیٹ کردیا ہے۔

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری