تنظیم المومنین امام بارگا میں ولادت امام علی علیہ السلام کی مناسبت سے جشن کا اہتمام

مولائےکائنات امیرالمومنین حضرت علی بن ابیطالب علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر تنظیم المومنین امام بارگا میں محفل میلاد منعقد ہوگی۔

تنظیم المومنین امام بارگا میں ولادت امام علی علیہ السلام کی مناسبت سے جشن کا اہتمام

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، بسلسلہ ولادت مولائےکائنات امیرالمومنین حضرت علی بن ابیطالب علیہ السلام تنظیم المومنین امام بارگا عزیزآباد بلاک 2میں منگل 19 مارچ رات9 بجے محفل میلاد منعقد ہوگی جسکے مہمان خصوصی معروف نعت خواں الحاج فصیح سہروردی ہوں گے، معروف نعت اور منقبت خوا ں نذرانہ عقدت پیش کرینگے۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی پاکستان خبریں
اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری