حوالہ ہنڈی کے منیجر اور ایجنٹ سمیت پانچ ملزمان گرفتار


حوالہ ہنڈی کے منیجر اور ایجنٹ سمیت پانچ ملزمان گرفتار

ایف آئی اے نے حوالہ ہنڈی کے منیجر اور ایجنٹ سمیت پانچ ملزمان کو گرفتارکرلیا،ایچ اینڈ ایچ کمپنی کے دفاتر پر چھاپے مارے گئے، دوکروڑساٹھ لاکھ روپے کی منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام بنادی۔

تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، ایچ اینڈایچ کمپنی کے خلاف جےآئی ٹی میں منی لانڈرنگ کی تحقیقات بھی چل رہی ہیں، ایف آئی اے کی اس اہم کارروائی میں حوالہ ہنڈی کے منیجر اور ایجنٹ سمیت پانچ ملزمان گرفتار ہوگئے۔

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری