پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر میں74کروڑ37لاکھ ڈالرز کا اضافہ


پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر میں74کروڑ37لاکھ ڈالرز کا اضافہ

گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر میں74کروڑ37لاکھ ڈالرز کا اضافہ دیکھا گیا۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، عرب امارات سے موصول ہونے والے ایک ارب ڈالرزکے موصول ہونے کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق15مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے پر زرمبادلہ کے ذخائر15ارب96کروڑ59لاکھ دالر کی سطح پر پہنچ گئے۔

اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکومت اقتصادی بحران پر قابوپانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری