شاہ محمود سے یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ کی ملاقات


شاہ محمود سے یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ کی ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ فریڈریکا مغرینی نے ملاقات کی ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، یورپی یونین کے خارجہ تعلقات اور سیکیورٹی پالیسی کی سربراہ فریڈریکا مغرینی نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اسلام آباد میں وزارت خارجہ کے دفتر میں ملاقات کی۔

دوران ملاقات پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان اسٹریٹجک مذاکرات ہوئے۔

اس موقع پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے یورپی یونین کے وفد کا خیرمقدم کیا۔

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری