عوامی تحریک کے 107 کارکنوں کو 7،7 سال قید کی سزا


عوامی تحریک کے 107 کارکنوں کو 7،7 سال قید کی سزا

انسداد دہشتگردی عدالت نے تھانہ بھیرہ میں درج 2014کے مقدمہ میں عوامی تحریک کے 107 کارکنوں کو 7ATA اور دیگر دفعات کے تحت 7،7سال قید کی سز ا کا حکم سنا دیا۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق،سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج عتیق الرحمن نے تھانہ بھیرہ میں درج 2014کے مقدمہ میں عوامی تحریک کے 107 کارکنوں کو 7ATA اور دیگر دفعات کے تحت 7،7سال قید کی سز ا کا حکم سنا دیا جبکہ اس مقدمہ میں عوامی تحریک کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری کو مفرو ر اور اشتہاری قرار دیدیا گیا۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری