شیعہ عازمین حج کے لئے تربیتی ورکشاپ


شیعہ عازمین حج کے لئے تربیتی ورکشاپ

اہل تشیع عازمین حج کیلئے تربیتی ورکشاپ آج ہوگا

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، وزارت مذہبی امور کی جانب سےاہل تشیع عازمیں کیلئے حج تربیتی ورکشاب آج صبح دس بجے اسکائوٹس آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا۔

روزنامہ جنگ نے خبردی ہے کہ حج عمرہ اور زیارات کمیٹی کے سربراہ مولانا عون نقوی نے تربیتی نشست کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے سینئر جوائنٹ سیکریٹری زینب بنگش اور قاضی سمیع الرحمان کی خصوصی شرکت کو مثبت اقدام قرار دیا ہے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری