ایرانی وزیر خارجہ نیویارک کے دورے پر روانہ


ایرانی وزیر خارجہ نیویارک کے دورے پر روانہ

اسلامی جمہوریہ ایران کےوزیر خارجہ محمدجواد ظریف نیویارک کے دورے پر روانہ ہو گئے

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ محمدجواد ظریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک روانہ ہو گئے.

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آج بروز منگل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں منعقدہ ' امن کے لئے ڈپلومیسی کا عالمی دن' کےزیر عنوان اجلاس میں شرکت کیلئے امریکی شہر نیویارک روانہ ہوگئے.

واضح رہے کہ یہ اجلاس کل بروز بدھ 24 اپریل کو نیو یارک میں منعقد ہوگا.

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری