شمالی کوریا کے رہنما جہاز کے بجائےٹرین میں روس پہنچ گئے


شمالی کوریا کے رہنما جہاز کے بجائےٹرین میں روس پہنچ گئے

شمالی کوریا کے رہنما کم جون ان تاریخی دورے پرجہاز کے بجائے ٹرین میں روس پہنچ گئے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، روس کے مشرقی ریجن پہنچنے پرکم جونگ ان کو سلامی دی گئی،کم جونگ ان اورروسی صدرولادمیرپیوٹن کی ملاقات آج ہوگی۔

واضح رہے کہ کم جونگ ان اورروسی صدرولادمیرپیوٹن کی ملاقات آج ہوگی۔

صدرپیوٹن شمالی کوریاکے سربراہ کے اعزازمیں استقبالیہ دیں گے،استقبالیہ کے بعد دونوں رہنماؤں میں ون آن ون ملاقات ہوگی۔

دونوں ممالک کے سینئرحکام کے درمیان اعلیٰ سطح اجلاس بھی ہوگا،اجلاس میں دوطرفہ تعاون پر بات چیت کا امکان ہے۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری