غزہ میں وحشیانہ بمباری، 4 فلسطینی شہید اور 40 زخمی


غزہ میں وحشیانہ بمباری، 4 فلسطینی شہید اور 40 زخمی

اسرائیلی فوج کی غزہ میں وحشیانہ بمباری سے خاتون سمیت چار فلسطینی شہید، چالیس زخمی ہو گئے۔

تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، اسرائیلی فوج کی غزہ پٹی میں پھر وحشیانہ بمباری، صیہونی فورسز کی اس کارروائی میں حاملہ خاتون، ایک سالہ بچے سمیت چار افراد شہید ہو گئے، اسرائیل نے ٹینکوں اور جنگی جہازوں سے غزہ پٹی پر بمباری کی۔

فضائی حملے میں اسی سالہ خاتون سمیت چالیس افراد زخمی ہوئے۔

 

 

 

 

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری