گلگت بلتستان میں بھارت کا خفیہ نیٹ ورک پکڑا گیا


گلگت بلتستان میں بھارت کا خفیہ نیٹ ورک پکڑا گیا

گلگت بلتستان میں خفیہ اداروں نے کارروائی کرکے (را کے نیٹ ورک) کو گرفتار کرلیا، یہ نیٹ ورک علاقے میں انتشار پھیلانے اور پاکستان کو غیر مستحکم کرنے میں مصروف عمل تھا۔

تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، بھارتی خفیہ ایجنسی را گزشتہ کئی سال سے گلگت بلتستان کی قوم پرست تنظیم بلورستان نیشنل فرنٹ حمید گروپ کو پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی منصوبہ بندی کررہی تھی۔

انٹیلی جنس اداروں کی کارروائی کے نتیجے میں پکڑے گئے گروپ سے انکشاف ہوا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را نے انہیں انتشار پھیلانے کے لیے ایک ارب روپے بھی فراہم کیے تھے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری