مقبوضہ کشمیر: گوپال پورہ میں فوجی آپریشن

مقبوضہ کشمیر کے علاقے گوپال پورہ میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک کشمیری شہید ہوگیا۔

مقبوضہ کشمیر: گوپال پورہ میں فوجی آپریشن

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، کشمیری میڈیا کے مطابق ضلع کلگام کے علاقے گوپال پورہ میں بھارتی فوج نے محاصرہ کیا اور نام نہاد آپریشن کے نام پر گھر گھر تلاشی لی۔

کشمیری میڈیا کے مطابق  بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے ایک شہری کو شہید کردیا جبکہ قابض انتظامیہ نے کلگام میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی۔

 

سب سے زیادہ دیکھی گئی پاکستان خبریں
اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری