کراچی میں موسم مزید گرم ہونے کا امکان


کراچی میں موسم مزید گرم ہونے کا امکان

کراچی شہر میں موسم مزید گرم ہونے کا امکان ہے، ہفتہ اور اتوار کو شہر میں گرمی کی شدت زیادہ رہے گی۔

تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ اور اتوار کو درجہ حرارت 39 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو سکتا ہے جبکہ گرمی کی لہر کے دوران سمندری ہوائیں بند ہونے سے حبس زیادہ محسوس ہوگا۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری