تاجکستان کے وزیرخارجہ کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات


تاجکستان کے وزیرخارجہ کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارلحکومت تہران میں تاجکستان کے وزیرخارجہ نے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کی ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق،  تہران میں تاجکستان کے وزیرخارجہ سراج الدین مهرالدین نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف سے خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

واضح رہے کہ تاجکستان کے وزیرخارجہ سراج الدین مهرالدین تہران کے دورے پر ہیں۔

 

 

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری