کشمیر: ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 4 کشمیری شہید


کشمیر: ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 4 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں تلاشی کے دوران بھارتی فوج نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 4 کشمیری نوجوان شہید ہو گئے۔

تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، کشمیر میڈیا سروس کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے دہشت گردی کی کارروائی کرتے ہوئے ان 4کشمیری نوجوانوں کو پلوامہ کے علاقے پنجران میں تلاشی کے دوران شہید کیا ہے۔

اس سے قبل مقبوضہ کشمیر کے مظلوم کشمیری عید کے دن بھی بھارتی فورسز کے مظالم کا شکار بنے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری