امریکی صدر کی آئرلینڈ آمد پر ہزاروں افراد کا احتجاج


امریکی صدر کی آئرلینڈ آمد پر ہزاروں افراد کا احتجاج

امریکی صدر کی آئرلینڈ آمد پر ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔

تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، بارش کے باوجود دارالحکومت ڈبلن کی سڑکوں پر ہزاروں افراد نے مارچ کیا اور ٹرمپ کی پالیسیوں پر احتجاج کیا۔

ڈبلن ہی میں ٹرمپ کا مذاق اڑاتا غبارہ بھی فضا میں بلند کیا گیا جس کے ساتھ شرکا نے تصاویر بھی بنوائیں۔

واضح رہے کہ دورہ برطانیہ کے بعد ٹرمپ آئرلینڈ پہنچے جہاں انہوں نے اپنے گولف کورس میں قیام کیا۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری