علامہ عباس کمیلی انتقال کر گئے


علامہ عباس کمیلی انتقال کر گئے

معروف عالم دین علامہ عباس کمیلی طویل علالت کے باعث کراچی میں انتقال کرگئے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، جعفریہ الائنس کے سربراہ علامہ عباس کمیلی کی عمر 70 برس تھی۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ علامہ عباس کمیلی کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری