پاکستانی کرکٹرز کوچنگ کلینک میں شرکت کریں گے


پاکستانی کرکٹرز کوچنگ کلینک میں شرکت کریں گے

پاکستانی کرکٹرز آج ٹاؤنٹن میں کوچنگ کلینک میں شرکت کریں گے، ٹریننگ سیشن کے بعد پاکستانی کرکٹرز سمرسیٹ کی جونیئر ٹیم کو ٹپس دیں گے۔

تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، سمرسیٹ کے لگ بھگ 40 کھلاڑی پاکستانی کرکٹرز سے بنیادی کوچنگ لیں گے.

واضح رہے کہ سری لنکا کے خلاف ورلڈ کپ میچ بارش کی نذر ہونے کے بعد پاکستان ٹیم آسٹریلیا سے نبرد آزما ہونے کے لئے ٹاؤنٹن پہنچ گئی ہے۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری