آصف علی زرداری گرفتار کرلئے گئے


آصف علی زرداری گرفتار کرلئے گئے

قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے سابق صدر آصف علی زردرای کو گرفتار کرلیا ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری کو زرداری ہائوس اسلام آباد سے گرفتار کیا ہے۔

نیب نے آصف زرداری ہائوس جانے والے تمام راستے بند کر رکھے ہیں۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری