جاپانی وزیر اعظم ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران کا دورہ کریں گے


جاپانی وزیر اعظم ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران کا دورہ کریں گے

جاپانی وزیر اعظم "شنزو آبے" ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ کل بروز بدھ تہران پہنچیں گے جہاں امام خامنہ ای اور صدر حسن روحانی سے ملاقات کریں گے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، جاپانی دفترخارجہ سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ چار دہائیوں میں کسی بھی جاپانی وزیراعظم کا یہ ایران کا پہلا دورہ ہوگا.

واضح رہے کہ جاپانی وزیراعظم کا دورہ 12 سے 14 جون تک ہوگا.

 

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری