آرمی چیف پانچ روزہ دورے پر آج برطانیہ روانہ ہوں گے


آرمی چیف پانچ روزہ دورے پر آج برطانیہ روانہ ہوں گے

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ آج پانچ روزہ دورے پر برطانیہ روانہ ہوں گے۔

تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج پانچ روزہ دورے پر برطانیہ روانہ ہوں گے ۔ آرمی چیف کے ہمراہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور اوردیگر اعلی افسران بھی برطانیہ جائیں گے۔

جنرل قمر جاوید باجوہ برطانیہ میں عسکری قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری