پاکستان دیرپا امن حاصل کرنے کے قریب ہے: آرمی چیف


پاکستان دیرپا امن حاصل کرنے کے قریب ہے: آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان دیرپا امن اور استحکام حاصل کرنے کے قریب ہے۔

تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انٹرنیشنل اسٹریٹجک انسٹی ٹیوٹ آف اسٹڈیز میں خطاب کرتے ہوئے یہ بات کی۔

اس موقع پر چیف آف آرمی اسٹاف کا مزید کہنا تھا کہ علاقائی چیلنجز سے نمٹنے میں بامقصد عالمی شراکت، حمایت اور عزم اہمیت کے حامل ہیں۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری