ایران پردباو بڑھانا مسئلےکےحل میں مددگارثابت نہیں ہوگا، چین


ایران پردباو بڑھانا مسئلےکےحل میں مددگارثابت نہیں ہوگا، چین

چین کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پر دباو کے منفی اثرات آ رہے ہیں، ایران پردباو بڑھانامسئلےکےحل میں مددگارثابت نہیں ہوگا

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، ترجمان چینی وزارت خارجہ نے امریکی حکام سے کہا ہے کہ ایران پر دباؤ بڑھانا مسئلےکےحل میں مددگارثابت نہیں ہوگا۔حقائق سےظاہر ہے ان اقدامات کا منفی اثر ہواہے۔
چین نے اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکا کو کشیدگی پر تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا ہے۔
چینی وزارت خارجہ کے مطابق علاقائی کشیدگی بڑھی ہے، امید ہے فریقین کشیدگی مزید بڑھنے سے روکنے کیلئے صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں گے۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری