انٹربینک میں ڈالر 164 روپے 50 پیسے کا ہوگیا


انٹربینک میں ڈالر 164 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک میں کاروبار کے دوران روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر کی قیمت میں مزید 2 روپے 34 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، کاروبار کے آغاز کے دوران انٹر بینک میں ایک ڈالر 164 روپے 50 پیسے کا ہوگیا، گزشتہ روز بھی کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 5 روپے 18 پیسے مہنگا ہوا اور 162.16 روپے پر بند ہوا تھا۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری