عراق میں ایک امریکی فوجی ہلاک


عراق میں ایک امریکی فوجی ہلاک

عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ نینوا میں ایک امریکی فوجی اہلکار مارا گیا ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، الفرات نیوز نے خبر دی ہے کہ صوبہ نینوا میں ایک امریکی اہلکار کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا گیا ہے۔
امریکی فوجی اہلکار عراقی فوجیوں کے ساتھ گشت پر مامور تھا صوبہ نینوا کے شمالی علاقےمیں مارا گیا۔
عراقی اور امریکی فوج نے تفصیلات جاری نہیں کی ہیں۔
واضح رہے کہ عراق قوم اس ملک میں غیرملکی افواج کی موجودگی سے سخت نالاں ہے۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری