جنوبی بیروت میں دو اسرائیلی ڈرون طیارے تباہ

لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے میں دو اسرائیلی ڈرون طیارے گر کر تباہ ہوئے۔

جنوبی بیروت میں دو اسرائیلی ڈرون طیارے تباہ

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کا کہنا ہے کہ آج علی الصبح جنوبی بیروت میں دو اسرائیلی ڈرون طیارے سرنگوں ہوئے۔
تفصیلات کے مطابق ایک ڈرون طیارہ جنوبی بیروت میں گرا ہے جبکہ دوسرا طیارہ زمین پر پہنچنے سے پہلے ہی فضا میں تباہ ہوا۔
اسرائیل ڈرون طیارہ حزب اللہ کے ایک دفتر کے قریب گرا ہے جس سے دفترکو بھی جزوی نقصان پہنچا ہے۔
حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون طیاروں کی سرنگوںی کی وجہ نہیں بتائی۔

 

A

سب سے زیادہ دیکھی گئی دنیا خبریں
اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری